کوئٹہ دھماکہ، وفاقی شریعت کورٹ کے جج بال بال بچ گئے
تازہ ترین : 1
کوئٹہ دھماکہ، وفاقی شریعت کورٹ کے جج بال بال بچ گئے

کوئٹہ دھماکہ، وفاقی شریعت کورٹ کے جج بال بال بچ گئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء) کوئٹہ میں آج ہونے والے بم دھماکے میں وفاقی شریعت کورٹ کے جج بال بال بچ گئے، نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کے وقت وفاقی شریعت کورٹ کے جج کی گاڑی گزر رہی تھی۔ گاڑی میں جسٹس ظہور شاہوانی موجود تھے۔دھماکے میں جسٹس ظہور شاہوانی محفوظ رہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 10:16:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں