آزاد کشمیر کی کوٹلی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے
تازہ ترین : 1
آزاد کشمیر کی کوٹلی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے

آزاد کشمیر کی کوٹلی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے

کوٹلی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11 اگست۔2016ء)آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے۔جیل ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی دوسری بڑی جیل کوٹلی میں قید سزائے موت کے دوقیدی جمعرات کی رات جیل سے فرار ہوگئے۔فرار قیدیوں کی گرفتاری کےلئے علاقے میں سرچ آپریشن شر وع کردیا گیاہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ قیدی مزمل بابراور ارسلان قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ہیں۔انھیں اسی ماہ سزائے موت دیئے جانے کا امکان تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 10:00:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں