سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں واقع گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 2 فائر فائٹر زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 01:14

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں واقع گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ..

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں واقع گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 2 فائر فائٹر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں واقع گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ کو بھجانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کوشش کے دوران 2 فائر فائٹر زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔