پیمرا کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام 45 روز کیلئے ..
تازہ ترین : 1
پیمرا کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام ..

پیمرا کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام 45 روز کیلئے بند کرنے کا حکم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) پیمرا کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام 45 روز کیلئے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے سے منسلق ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف دائر کی گئی شکایت کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام پر 45 روز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام پر پابندی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کیخلاف بہتان تراشی کے باعث عائد کی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 23:14:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں