ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا ..
تازہ ترین : 1

ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا ضافی چارج دیدیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ایڈیشنل ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا ضافی چارج دے دیا ہے ۔ ایس ایس پی گوجرنوالہ کی سیٹ کچھ عرصہ سے خالی پڑی ہے ۔ ایڈیشنل ایس پی محمد ندیم نے ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا اضافی چارج ملنے کے بعد ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کے دفتر میں بیٹھ کر کام شروع کر دیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 23:03:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں