لاہور، تین ڈی ایس پیز کے خلاف ہونے والی محکمانہ انکوائریاں مکمل،مختلف سرائیں ..
تازہ ترین : 1

لاہور، تین ڈی ایس پیز کے خلاف ہونے والی محکمانہ انکوائریاں مکمل،مختلف سرائیں سا دی گئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے تین ڈی ایس پیز کے خلاف ہونے والی محکمانہ انکوائریوں کو مکمل کرتے ہوئے ان کو مختلف سرائیں دیں ۔ ڈی ایس پی لیگل وہاڑی قدیر انور کو ناقص کارکردگی کی بنا پر شوکاز جاری کیا گیا تھا ، ڈی ایس پی وہاڑی ٹریفک C-698شاہد نذیر کے خلاف کرپشن کی شکایات اور ڈی ایس پی لیگل ڈی جی خان مظہر السلام کے خلاف ہونے والی ریگولر انکوائریوں کے فیصلے کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی قدیر انور کو سنشور، ڈی ایس پی شاہد نذیر کو سنشور اور ڈی ایس پی مظہر السلام کی دو سال کی انکریمنٹ سٹاپ کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 23:03:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں