انصاف لائرز فورم پنجاب کے زیراہتمام کلاہور ہائیکورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے حوالے ..
تازہ ترین : 1

انصاف لائرز فورم پنجاب کے زیراہتمام کلاہور ہائیکورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے حوالے تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) انصاف لائرز فورم پنجاب کے زیراہتمام کلبح 10:30 بجے کراچی شہداء ہال لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے حوالے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا ، جس میں انصاف لائرزفورم کے عہدیداران اور کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔ کوریج کے لئے اپنا نمائندہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 23:01:03

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں