وزیراعظم کی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس کل دوبارہ ہو گا، آرمی چیف سمیت سیگر شرکت کریں گے

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 22:36

وزیراعظم کی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس کل دوبارہ ہو گا، آرمی چیف سمیت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) وزیراعظم کی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس کل دوبارہ ہو گا جس میں آرمی چیف سمیت سیگر شرکت کریں گے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس کل دوباری وزیراعظم ہاوس میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں آرمی چیف سمیت وزیرِداخلہ، وزیرخزانہ، مشیرسلامتی اور دیگر شریک ہونگے۔ اجلاس میں آج نامکمل رہ جانے والے نکات پر مزید سوچ بچار کیا جائے گا۔ اجلاس میں سیکیورٹی ،انٹیلی جنس اداروں کےدرمیان مربوط رابطوں سےمتعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :