علی ظفر کا سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق وکلاکے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد ..
تازہ ترین : 1

علی ظفر کا سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق وکلاکے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا مطالبہ

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر نے سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق وکلاکے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر نے سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق وکلاکے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ سانحے میں زخمی وکلا کوفی کس 50لاکھ روپے ادا کیے جائیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ وکلاء کے تحفظ کیلئے تحریک کا فیصلہ ہوا تو یہ تحریک کوئٹہ سے شروع ہوکرکراچی اور خیبر تک جائیگی،اگر اس سے متعلق فیصلہ ہوا تو تحریک کاآغاز کوئٹہ سے ہوگا۔سانحے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 21:58:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں