وزیر اعلیٰ کا سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ کا سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر کے انتقال پر اظہارافسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر نعیم رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 21:35:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں