ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 50 سے زائد افراد زخمی
تازہ ترین : 1
ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 50 سے زائد افراد ..

ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 50 سے زائد افراد زخمی

انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 21:18:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں