ایم کیوایم کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا بچوں کے ہمراہ ..
تازہ ترین : 1
ایم کیوایم کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا ..

ایم کیوایم کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا بچوں کے ہمراہ دورہ پاکستان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے کراچی کا دورہ کیا ہے، ان کیساتھ ان کے تین بچے بھی تھے۔شمائلہ عمران کا تین ہفتوں کا دورہ نجی نوعیت کا تھا، ا س دوران ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس انکوائری سے متعلق ان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی،لندن پولیس نے شمائلہ عمران کی آمد سے پہلے ہی پاکستانی حکام کوآگاہ کردیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 21:09:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں