وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ جمالی کی ملاقات
تازہ ترین : 1

وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ جمالی کی ملاقات

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ جمالی نے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں میر ظفراﷲ جمالی نے سید مراد علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ بننے پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 21:09:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں