جب تک سہولت کاروں پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے تو کوئٹہ جیسے واقعات ہوتے رہیں گے ٗ اکرم خان درانی
میڈیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرے حکومت اور فوج کو تقسیم نہ کرے ٗ وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 اگست 2016 20:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ جب تک سہولت کاروں پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے تو کوئٹہ جیسے واقعات ہوتے رہیں گے ٗ میڈیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرے حکومت اور فوج کو تقسیم نہ کرے ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خفیہ اداروں اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے پاس داغدار لوگوں کی طویل لسٹ ہے۔
سانحہ کوئٹہ پر بہت افسوس ہوا، بڑا واقعہ ہے ہم کسی بڑے واقعہ کے بعد سرگرم ہوتے ہیں ۔جب تک دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث سہولت کاروں پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے تو اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ اور خفیہ اداروں کی لسٹ پر عمل کرتے ہوئے ان داغدار لوگوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے جو ملک میں دہشتگردی کے واقعات اور سہولت کار کے طور پر سرگرم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.