حافظ آباد ،ادوکی سے تین ملزمان شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلے گئے
تازہ ترین : 1

حافظ آباد ،ادوکی سے تین ملزمان شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلے گئے

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)حافظ آباد کے نواحی گاؤں ادوکی سے تین ملزمان شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ظفر اقبال کی بیوی نسرین بی بی گھر میں موجود تھی کہ وہاں جہانگیر ولد رفیق اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ آیا جو خاتون کو زبردستی کار میں اغواء کرکے لے گیا۔ پولیس کالیکی نے مغویہ کے خاوند ظفر اقبال کی درخواست پر کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 20:41:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں