وزیر اعظم گیلانی سے برطانیہ کے سفیر کی ملاقات ٗ علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم گیلانی سے برطانیہ کے سفیر کی ملاقات ٗ علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)سابق وزیرا عظم سید یوسف رضا گیلانی نے برطانیہ کے سفیر ڈیوڈ ہلی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 20:37:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں