کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس کے ملزم کی فراڈ کیس میں درخواست ضمانت منظور ..
تازہ ترین : 1

کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس کے ملزم کی فراڈ کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس کے ملزم کی فراڈ کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔ْملزم رضوان کے کے خلاف تھانہ آرٹلری میدان میں فراڈ کا مقدمہ درج ہے۔بدھ کو مقامی عدالت میں ملزم کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 20:07:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں