کراچی کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی تقریب بدمزگی کا شکار، دو گروپوں کی ایک دوسرے ..
تازہ ترین : 1
کراچی کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی تقریب بدمزگی کا شکار، دو گروپوں ..

کراچی کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی تقریب بدمزگی کا شکار، دو گروپوں کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) کراچی کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کی جانب سے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی۔ تحریک اںصاف کے دو گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی شروع کر دی گئی جس کے باعث تقریب کو روکنا پڑا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 19:55:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں