6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی
تازہ ترین : 1

6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کیمطابق 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دی گئی ہے جن میں ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ ، قاسم صدیقی ، ضیاء اﷲ ملک ، افشاں کرن امتیاز ،عنبرین ساجد اور ڈاکٹر سکندر حیات شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 19:26:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں