جوڈیشل مجسٹریٹس نے ون ویلرز کا سمری ٹرائل شروع کر دیا‘2 روز میں 50 ملزموں کو 6،6روزکیلئے جیل بھجوا دیا

بدھ 10 اگست 2016 19:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) جوڈیشل مجسٹریٹس نیون ویلرز کا سمری ٹرائل شروع کر دیا‘2 روز میں 50 ملزموں کو 6-6 روز کے لیے جیل بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹس ون ویلرز کے خلاف ایکشن میں آ گئے ہیں اور ان کیخلاف سمری ٹرائل شروع کر دیئے گئے ہیں دو روز میں 50 ملزمان کو 6-6 روز کے لیے جیل بھجوا دیا گیا ہے ، پراسیکیوٹرز کی طرف سے ملزمان کے ساتھ چالان بھی عدالتوں میں پیش کر دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :