چین کا پہلا موبائل ٹیلی کمیونکیشن سیٹلائیٹ خلا میں روانہ

بدھ 10 اگست 2016 19:21

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) چین نے اپنا پہلا موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائیٹ خلا روانہ کردیا۔سیٹلائیٹ چین ، مشرقِ وسطیٰ، افریقہ اور دیگر ممالک کو خدمات فراہم کرنے کے لیے موبائل نٹ ورک ورک قائم کرے گا۔

(جاری ہے)

چین اس وقت انسان کو خلا میں بھیجنے کے لیے بھی اپنی تیاریوں میں مصروف ہے۔چین نے تیانگ تونگ نے پہلا موبائل ٹیلی کمیونکیشن سیٹلائیٹ بجنگ سے خلا میں روانہ کیا ہے۔خلا میں 2003 میں اپنا پہلا خلا نورد بھیجنے والا ملک چین اس وقت سے اب تک خلائی پروگرام کی بڑی اہمیت دیتا چلا آرہا ہے۔چین کے خلائی پروگرام کو چینی فوج جاری رکھے ہوئے ہے۔

متعلقہ عنوان :