پرویز اختر ڈائریکٹر پنجاب ایگزامینشن کمیشن تعینات
تازہ ترین : 1

پرویز اختر ڈائریکٹر پنجاب ایگزامینشن کمیشن تعینات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) سیکرٹری سکولز ایجوکیشن عبدالجبار شاہین نے پرویز اختر کو ڈائریکٹر پنجاب ایگزامینشن کمیشن تعینات کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پرویز اختر کو ایک ہفتہ قبل ہی گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی سکول میں پرنسپل تعینات کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز سیکرٹری سکولز عبدالجبار شاہین نے پرویز اختر کو ڈائریکٹر پنجاب ایگزمینشن کمیشن تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 19:16:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں