امریکی ریاست آرکنساس میں ہائی وے پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 19:15

امریکی ریاست آرکنساس میں ہائی وے پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء) امریکی ریاست آرکنساس میں ہائی وے پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں ہائی وے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :