بنوں میں طوفانی بارش،20 گھنٹےسے بجلی بند،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
تازہ ترین : 1
بنوں میں طوفانی بارش،20 گھنٹےسے بجلی بند،نظام زندگی مفلوج ہوگیا

بنوں میں طوفانی بارش،20 گھنٹےسے بجلی بند،نظام زندگی مفلوج ہوگیا

بنوں(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء):پیسکو کے زیرتحت بنوں میں20 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی،بجلی کے طویل تعطل کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں طوفانی بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کے کھمبے گر گئے۔لیکن پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اہلکار20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کا نظام بحال نہ کر سکے۔تاحال کئی علاقوں میں کھمبے جوں‌ کے توں گرے پڑے ہیں۔عوام نے حکومت سے مطالبہ کی اہے کہ بجلی کا نظام فوری بحال کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 19:01:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں