عراق:بغداد میں خودکش دھماکہ،2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی
تازہ ترین : 1
عراق:بغداد میں خودکش دھماکہ،2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی

عراق:بغداد میں خودکش دھماکہ،2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی

بغداد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء):عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں خودکش دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،دھماکے میں2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں خودکش دھماکہ ہوا ہے۔جس میں2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 19:01:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں