فینسی نمبر پلیٹو ں اور کا لے شیشوں والی گا ڑیوں کے خلا ف کا روائی تیز کی جا ئے ،مکیش کما ر چا ؤ لہ
بدھ 10 اگست 2016 18:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء)سندھ کے وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے افسرا ن ٹیکس ریکوری کی مہم کو مزید تیز کر دیں اور اپنے اہدا ف کو جلد از جلد حا صل کریں ۔یہ با ت انہو ں نے بدھ کو اپنے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن عبدالر حیم شیخ اور ڈی جی شبیر احمد شیخ نے بھی شر کت کی ۔
انہو ں نے کہا کہ محکمے میں افسرا ن کو طویل عرصے سے عہدے پر تعیناتی کی پالیسی کی حو صلہ شکنی کی جا ئے اور افسرا ن کو مختلف شعبوں میں رکھا جا ئے تا کہ کرپشن کے امکا نا ت کو کم سے کم کیا جا ئے ۔صوبا ئی وزیر برائے ایکسا ئزا ینڈ ٹیکسیشن نے مزید کہا کہ عوام کو زیا دہ سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں کسی بھی قسم کی شکا یت کا مو قع نہیں ملنا چاہئے بصو ر ت دیگر افسرا ن کے خلا ف سخت تا دیبی کا روائی عمل میں لائی جا ئے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.