تیسرا ٹیسٹ میچ غلطیوں کی وجہ سے ہارے، بال ٹیمپرنگ سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا: مصباح الحق

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 18:56

تیسرا ٹیسٹ میچ غلطیوں کی وجہ سے ہارے، بال ٹیمپرنگ سے متعلق کچھ نہیں ..

اوول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تیسرا ٹیسٹ میچ غلطیوں کی وجہ سے ہارے جبکہ بال ٹیمپرنگ سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ کپتانی ختم ہونے یا ریٹائرمنٹ سے متعلق پریشان نہیں ہیں۔ سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں اچھا کھیل پیش کرکے فتح حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تیسرا ٹیسٹ میچ غلطیوں کی وجہ سے ہارے تھے۔ جبکہ میچ کے آخری روز انگلینڈ کے باولرز کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کیے جانے کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

متعلقہ عنوان :