موٹر سائیکل گھمانے والے تھانے پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

موٹر سائیکل گھمانے والے تھانے پہنچ گئے

اوکاڑہ (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء )پولیس نے ون ویلنگ کرنے پر چار نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منصور ہ آباد کے شعیب اور احسن موٹر سائیکل نمبری 1898او کے اور کرپا رام فیکٹری کے علی رضا اور علی سرور بغیرنمبری موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر رہے تھے جس پر ان کو گرفتار کرلیاگیا ہے

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 18:53:15

اپنی رائے کا اظہار کریں