پاکپتن سے مشکوک غیر ملکی گرفتار
تازہ ترین : 1

پاکپتن سے مشکوک غیر ملکی گرفتار

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء ) پولیس محلہ پیر کریاں والا پاکپتن سے ایک مشکوک غیر ملکی باشندہ کلام خان کو گرفتار کر لیا۔اس سے پوچھ کچھ کی گئی تو وہ کوئی پروف یا کوئی ویزہ پیش نہ کر سکا۔ پولیس نے -55ایکٹ نمبر4غیر قانونی پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 18:51:07

اپنی رائے کا اظہار کریں