شام میں روس کی فضائی کارروائی،17افرادہلاک ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی
تازہ ترین : 1

شام میں روس کی فضائی کارروائی،17افرادہلاک ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی

دمشق(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء):شام کےشہرادلب میں روس کی فضائی کارروائی کی ہے،جس کے نتیجہ میں17افرادہلاک ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق روس کے جبگی طیاروں نے شام کےشہرادلب میں فضائی کاروائی کے دوران17افراد ہلاک کردیے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 18:45:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں