لیبیا:سیکیورٹی فورسزکاداعش کیخلاف آپریشن،لڑاکاطیارہ گرکرتباہ،پائلٹ‌ ہلاک ہوگیا۔عرب ٹی وی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 18:45

طرابلس(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء) :لیبیا میں داعش کےخلاف سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کے دوران لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں‌ پائلٹ‌ ہلاک ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کا لڑاکا طیارہ سرت شہرمیں گرکرتباہ ہوا ہے۔حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :