کوئٹہ واقعہ کی تہہ تک پہنچنا اور ٹھوس ایکشن لینا چاہیے ‘ نیشنل ایکشن پلان پر پوری توجہ سے عملدرآمد ہونا چاہیے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین قیصر احمد شیخ کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت
بدھ 10 اگست 2016 18:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کوئٹہ سانحہ کی تہہ تک پہنچنا چاہیے ‘ اور پھر ٹھوس ایکشن لینا چاہیے ‘ نیشنل ایکشن پلان پر پوری توجہ سے عملدرآمد ہونا چاہیے۔
(جاری ہے)
ایک وجہ وسائل کی کمی ہے ‘ نیشنل ایکشن پلان کے نتائج بھی اسی وجہ سے متاثر ہوتے ہیں ‘ مزید وسائل مختص کرنے کی ضرورت ہے ‘ امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی تو سرمایہ کاری اور تجارت ترقی کر ے گی۔
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس وسائل میں کمی کی وجہ محصولات اکٹھے کرنے میں کمی ہے۔ بھارت جی ڈی پی کا 16.5 فیصد اکٹھا کر رہا ہے زاور ہم 10 فیصد اکٹھا کر رہے ہیں جس میں اضافے کی ضرورت ہے۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سانحہ کوئٹہ میں ملوث لوگوں کے بارے میں تحقیقات کر کے قومی اسمبلی کو آگاہ کرنا چاہیے تاکہ ٹھوس اقدامات کئے جا سکیں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.