کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے مقامی اسپتال میں کوئٹہ دھماکے کی ..
تازہ ترین : 1

کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے مقامی اسپتال میں کوئٹہ دھماکے کی زخمیوں کی عیادت کی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے بدھ کو مقامی اسپتال میں کوئٹہ دھماکے کی زخمیوں کی عیادت کی ہے۔انہوں نے اس موقع پر ڈاکٹرز سے زخمیوں کی حالت دریافت کی اور مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 18:10:01

اپنی رائے کا اظہار کریں