کوہاٹ شہر میں دفعہ144نافذ،،، سٹیکرز والی سواریوں کی گاڑیوں کے علاوہ دیگر سواریوں کی گاڑیوں کے داخلے پر فوری طور پر عرصہ 30دن کیلئے پابندی
بدھ 10 اگست 2016 18:00
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہر شاہ نے کوہاٹ شہر میں ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لئے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت بنوں گیٹ چوکی تا اولڈ پشاور چوک روٹ کو ٹریفک ریڈزون قرار دیتے ہوئے اس میں مخصوص سٹیکرز والی سواریوں کی گاڑیوں کے علاوہ دیگر سواریوں کی گاڑیوں کے داخلے پر فوری طور پر عرصہ 30دن کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک ریڈزون میں صرف سفید سٹیکر والی گاڑیوں کو سواریوں کے پک اینڈ ڈراپ سروس کی اجازت ہوگی جبکہ پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ریڈزون میں داخلہ ممنوع ہوگا ۔اسی طرح بنوں اور پنڈی روڈ کے سرخ اور نیلے سٹیکر والی گاڑیاں پرانے اڈہ (بس سٹینڈ)میں پک اینڈ ڈراپ کریں گے اور انہیں ریڈ زون میں پک اینڈ ڈراپ کی اجازت نہیں ہوگی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.