پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

بدھ 10 اگست 2016 17:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔ڈی )سیکنڈ اور فائنل پروفیشنل اینول 2016ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :