آزادکشمیرکے سینئروزیر چوہدری طارق فاروق کا منصب سنبھالنے کے بعد نظامت اعلیٰ زراعت کا دورہ
ناظم اعلیٰ زراعت ڈاکٹر بشیر احمد بٹ نے سینئرافسران کے ہمراہ استقبال کیا
بدھ 10 اگست 2016 17:01
(جاری ہے)
انہوں نے آفیسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تمام تر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر زرعی ترقی کیلئے کمر بستہ ہو جائیں موجودہ حکومت عوامی فلاح وبہبود کا عزم لیکر آئی ہے اور آزادکشمیر کی ریاست کے قدرتی وسائل کا دانشمندانہ استعمال کرکے اسے زرعی طور پر مستحکم کرنا ہے ۔
وزیر حکومت نے زرعی پالیسی کی تدوین اورمنظوری کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیا ۔ترجیع بنیادوں شعبہ پارکس اورہارٹیکلچر کو ترقی دینے کی ضرورت ہے،زمینداروں کو کولڈ سٹوریج ،زرعی اجناس کی مارکیٹنگ میں سہولت کاری کی فراہمی ہماری ترجیحات ہوں گی۔سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے آفیسران کو یقین دلایا کہ وہ زرعی ترقی کیلئے بین الاقوامی فنڈنگ کے حصول میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ان کے تنظیمی اور سروس کے معاملات کو حل کرنے میں انکا بھرپور تعاون حاصل رہے گا۔یہ بات محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے ترجمان شفقت ترین کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.