مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سعودی عرب کے چیئرمین سردار نثار افسر عباسی 6ماہ کا دورہ ..
تازہ ترین : 1

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سعودی عرب کے چیئرمین سردار نثار افسر عباسی 6ماہ کا دورہ مکمل کر کے واپس سعودی عرب روانہ

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سعودی عرب کے چیرمین سردار نثار افسر عباسی 6ماہ کا دورہ مکمل کر کے واپس سعودی عرب روانہ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ازاد کشمیر سعودی عرب کے چیرمیں سردار نثار افسر عباسی آزاد کشمیر ایکشن کے لیے آزاد کشمیر آئے تھے جو گزشتہ روز واپس سعودی عرب روانہ ہو گئے موصوف نے حلقہ 6میں ن لیگ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، گزشتہ روز دوستوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے الوداع کیا۔
وقت اشاعت : 10/08/2016 - 17:01:44

اپنی رائے کا اظہار کریں