6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی
تازہ ترین : 1

6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دی گئی ہے جن میں ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ ، قاسم صدیقی ، ضیاء اللہ ملک ، افشاں کرن امتیاز ،عنبرین ساجد اور ڈاکٹر سکندر حیات شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 10/08/2016 - 16:56:13

اپنی رائے کا اظہار کریں