کبھی انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کی بات نہیں کی: جنید خان
تازہ ترین : 1
کبھی انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کی بات نہیں کی: جنید خان

کبھی انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کی بات نہیں کی: جنید خان

لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست۔2016ء ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کی بات نہیں کی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جنید خان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں شامل نہ ہونے پر مایوس ضرور ہوں لیکن وطن چھوڑنے کا کبھی نہیں سوچا ہے ،مکمل فٹ ہوں اور ٹیم میں شمولیت کیلئے سخت محنت جاری رکھوں گا۔یاد رہے کہ جنید خان کو انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 16:48:22

اپنی رائے کا اظہار کریں