وزیراعظم نوازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 16:39

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم ایوان کو نیشنل ایکشن پلان کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کرینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔قومی اسمبلی میں وفاقی وزراء نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف نیشنل ایکشن کے اجلاس میں ہوانیوالے فیصلوں سے ایوان کو آگاہ کرینگے۔