صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظو ر حسین وسان نے افسران سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی
تازہ ترین : 1

صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظو ر حسین وسان نے افسران سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

کراچی ۔ 10اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء)سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے وزارت کے مختلف کے شعبوں کے افسران سے کارکردگی رپورٹ طلب کی ہے۔بدھ کو جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر نے جمعرا ت کو سائٹ لمیٹڈ کے افسرا ن کا اجلا س طلب کیا ہے جس میں تفصیلی بریفنگ اور سائٹ لمیٹڈ کی ابتک کی کا ر کر دگی کی رپو ر ٹ پیش کی جا ئے گی اور کل جمعہ کو ڈائریکٹو ریٹ آف انڈسٹریز ، سندھ اسما ل انڈسٹریز کارپو ریشن اور گو ر نمنٹ پر نٹنگ پریس کرا چی کے افسرا ن کے ساتھ میٹنگ کریں گے جس میں متعلقہ افسرا ن اپنی کارکردگی کے بارے بریفنگ دیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 16:12:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں