وزیر ا عظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت سلامتی کے حوالے سے اجلاس
تازہ ترین : 1

وزیر ا عظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت سلامتی کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بدھ کووزیر اعظم ہاؤس میں سلامتی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بعد ازاں قومی اسمبلی کے فلور پر تفصیلی بیان دیں گے۔
وقت اشاعت : 10/08/2016 - 15:18:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں