کراچی میں صفائی کا مسئلہ 2 ماہ میں حل ہوجائے گا، وزیراعلی سندھ کی نئی ڈیڈ لائن
بیوروکریسی میرے خلاف نہیں ہوسکتی میں رکن اسمبلی اور وزیر بھی رہ چکا ہوں، وزیر اعلی
بدھ 10 اگست 2016 15:06
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ نے شہرقائد کے علاقے لیاری کا دورہ کیا جہاں علاقہ مکینوں کی جانب سے پانی کی قلت اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا، علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ پورے لیاری کا دورہ کریں اوریہاں کے مسائل حل کریں۔
دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے صفائی کے حوالے سے نئی ڈیڈ لائن دی اور کہا کہ شہر کی گندگی کچھ دنوں میں صاف نہیں ہوسکتی ،صفائی کا معاملہ 2 ماہ میں حل ہوجائے گا جہاں سب کو نظر آئے گا دو ماہ میں کتنا فرق آتا ہے جب کہ بہتری لانے کیلئے سب کی مدد چاہئے جب کہ احکامات دے چکا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.