بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی
تازہ ترین : 1
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ): بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما سخاوت حسین کو 1971ء میں جنگی جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق سات افراد کو عمر قید کی سزا بنگلہ دیش کی خصوصی ٹربیونل نےسنائی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 14:36:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں