دیپالپور‘ گھر کی دیوار گرنے سے ایک عورت اور اس کی بھانجی جاں بحق‘ ایک عورت شدید ..
تازہ ترین : 1

دیپالپور‘ گھر کی دیوار گرنے سے ایک عورت اور اس کی بھانجی جاں بحق‘ ایک عورت شدید زخمی

دیپال پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء) گھر کی دیوار گرنے سے عورت ایک لڑکی جاں بحق ایک عورت شدید زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چک39-D میں ملک طالب نوناری،محمد یار نوناری کے گھر کی مرمت کے لئے عورتین مٹی ڈال رہی تھیں کہ اس دوران مکان کی خستہ حال دیوار عورتوں پر آ گری جس کے نیتجہ میں چار بچوں کی ماں رانی بی بی اور اس کی دس سالہ بھانجی عائشہ بی بی ہلاک ہو گئیں جبکہ ایک خاتوں مختاراں بی بی شدید زخمی ہو گئی جسکو ٹی ایچ کیو ہسپیتال دیپال پور میں داخل کر دیا گیا ہے-

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 14:32:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں