پشاور میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرلیا
تازہ ترین : 1

پشاور میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)پشاور میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرلیاہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورلوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی گئی پولیس حکام کے مطابق تھانہ پھندو کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ گرفتار ملزمان چوری، ڈکیتی اور رہزنی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے۔گرفتارملزمان سے مزیدتفتیش جاری ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 14:28:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں