چینی یوآن کی قدر میں معمولی اضافہ
تازہ ترین : 1

چینی یوآن کی قدر میں معمولی اضافہ

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 64بیسک پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 6.653پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 10/08/2016 - 14:09:56

اپنی رائے کا اظہار کریں