سعودی خاتون نے گھر میں شیروں اور چیتوں کو پالنا شروع کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 اگست 2016 13:48

سعودی عرب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ) : سعودی عرب میں مقیم ایک خاتون نے اپنے گھر میں شیر اور چیتے کو بطور پالتو جانور رکھ لیا۔ یہی نہیں سعودی خاتون کے یہ پالتو جانور انہین کسی بھی طرح کا نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ اُلٹا ان سے بے حد پیار کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی خاتون کی جانب سے اپ لوڈ کی گئی ان کی پالتو جانوروں کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہو گئی ہے جس میں انہیں اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ کھیلتے اور انہیں پیار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائلڈ لائف پر بنی ڈاکومینٹریز نے متاثر ہو کر روسانہ الدینی نے اپنے گھر ہی میں خطرناک جانوروں کو پالنا شروع کر دیا۔ سعودی خاتون کی ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :