دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 10 اگست 2016 13:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد291600کیوسک اور اخراج :257100کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 42600کیوسک اور اخراج 42600کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد37400کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 88000 کیوسک اور اخراج75700کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد303100کیوسک اور اخراج 295800کیوسک،چشمہ: آمد308400کیوسک اوراخراج 294700 کیوسک، تونسہ: آمد244800 کیوسک اور اخراج231000کیوسک، پنجند: آمد70700کیوسک اور اخراج58700کیوسک، گدو: آمد 222000 کیوسک اور اخراج 199800کیوسک، سکھر: آمد185000 کیوسک اور اخراج 137100 کیوسک، کوٹری:آمد142000کیوسک اور اخراج 138500 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1530.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.243ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1239.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.193ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.220 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔