پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ کے فیشن ٹی وی ریالٹی شو”پراجیکٹ رن وے“ کے 15ویں سیزن میں جج کے فرائض انجام دیں
بدھ 10 اگست 2016 13:27
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی 34 سالہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر پراجیکٹ رن وے کے سیٹ سے تصویر جاری کی، جس میں وہ ساتھی ججز سیلبرٹیز ہیدی کلم اور زیک پوسن کے ساتھ کھڑی ہیں، پریانکا چوپڑا بھی اس شو میں بطور جج شریک ہو رہی ہیں۔پراجیکٹ رن وے کے 15 ویں سیزن کا آغاز 15 ستمبر سے ہورہا ہے، بھارتی اداکارہ پریانکا ان دنوں ٹی وی سیریز کوانٹیکو کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ان کی آنے والی ہالی ووڈ فلم ”بے واچ“ ہے
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.